سیارہ فلم کیوں دیکھے؟


سیارہ فلم دیکھ کر آپ کیوں روئے؟کیا آپ مسلم قوم سے نہیں ہے؟ 
اگر ہے تو گناہ کر کے خوش ہونا یہ اس  بات کی علامت ہے کہ آپ زندگی کا 
 مقصد بھول گئے ہیں
زندگی کی دو قسم ہیں
ایک 1 ضرورت ِزندگی
دوسرا2 مقصد زندگی

 ایک 1👈مقصد زندگی یہ کہ آپ ضرورت کے سامان کے لیے دولت کمائے اور اس کے  بعد اللہ اللہ کریں دنیا سے  کوئی مطلب نہیں اسی کو مقصد زندگی کہتے ہیں یعنی انسان کی زندگی کا مقصد ہی ہے اللہ کو راضی کر نا 
دوسرا 2 👈 زندگی یہ ہے کہ آپ شریعت کو بھول جائیں اللہ کو بھول جائے نبی ﷺ کی سنت کو بھول جائے ور دولت کو ہی سب کچھ مان لے اور اللہ  کو بھول جائے اسی کو کہتے ہیں کہ مقصد زندگی کو بھول کر ضرورت زندگی کو مقصد بنا لینا
انسان سیارہ فلم دیکھ کر اس لئے رو رہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کا مقصد بھول گیا ہے
مولانا محمد سہیل لطیفی دینی مسائل و اسلامی واقعہ








تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سلمان خان کی ایک عادت مجھے پسند ہے

خدا کی قسم ہے، فلاح کے گھر نہیں جاوں گا