وضو کی سنتیں یہ ہیں
وضو کی سنتیں یہ ہے
1 نیت کرنا
2 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا
3 ابتداء میں تین مرتبہ گٹو تک ہاتھ دھونا
4 مسواک کرنا
5 تین مرتبہ کلی کرنا
6 تین مرتبہ ناک میں پانی ڈالنا
7 منہ اور ناک کی صفائی میں مبالغہ کرنا
8 داڑھی میں خلال کرنا
9 انگلیوں میں خلال کرنا
10 تمام اعضاء وضو کو تین تین مرتبہ دھونا
11 پورے سر کا مسح کرنا
12 کانو کا مسح کرنا
13 ترتیب وار وضو کرنا
14 پے در پے اعضاء وضو دھونا
اللّٰہ ہم سب کو سنت کے پابند بنائے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں