اشاعتیں

فروری, 2025 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

روزہ افضل عبادت ہے

تصویر
محترم حضرات تمام عبادات کا اپنے طور پر ایک بڑا مرتبہ اور مقام ہے نماز ہم عبادت ہے جس کو دین کا ستون قرار دیا گیا ہے حج ایک ایسی عبادت ہے جس کے کرنے سے انسان کے گناہ دھل جاتے ہیں  زکاۃ مالی عبادت ہے اس کا اجر ثواب بہت زیادہ ہے  روزہ کی فضیلت بھی بہت ہے اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا اے مسلمانو تم پر روزہ فرض کیا گیا ہے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیا گیا تھا دین اسلام کی تکمیل نبوت کے اختتام اور تعلیم محمدی کے کمال کی یہ بڑی دلیل ہے کہ گزشتہ امتوں نے اپنے اپنے نبی کی تقلید اور پیروی کے جس سبق کو چند ہی روز میں بھلا دیا نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی لاکھوں و کروڑوں امت اس کو اب تک یاد رکھا ہے 

🌴صحت کے لئے ہریالی ضروری ہے

تصویر
 🌴🌴🌴صحت کے لئے ہریالی ضروری ہے 🌴 🌴 🌴 🌴  🌴🌴🌴🌴صحت کے لئے ہریالی ضروری ہے 🌴🌴🌴🌴 جیسے انسان کے زندہ رہنے کے لئے کھانا ضروری ہے ویسے ہی انسان کے صحت کے لئے ہریالی ضروری ہے  درخت 🌴 لگاؤں صحت بجاؤ  جیسے کھانے کے لیے کماتے ہیں ویسے صحت کے لئے درخت لگائیں گے 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴

آسمانی کتابوں کی تعداد کیا ہے ؟جواب

سوال آسمانی کتابوں کی تعداد کیا ہے  جواب حق تعالیٰ نے انبیاء علیہم السلام پر ایک سو چار کتابیں نازل فرمائی ہیں جن میں سے سو100 صحیفے اور چار کتابیں ہیں  سوال وہ انبیاء علیہم السلام جن پر آسمانی کتابیں نازل ہوئی ہے کتنے اور کون کون ہے  جواب حق تعالیٰ نے کل آٹھ نبیوں و رسولوں پر کتابیں نازل  کیں جن کے نام بالترتیب یہ ہے  حضرت آدم علیہ السلام حضرت شیش علیہ السلام  حضرت ادریس علیہ السلام  حضرت ابرہیم علیہ السلام  حضرت داؤد علیہ السلام  حضرت موسیٰ علیہ السلام  حضرت عیسیٰ علیہ السلام  حضرت محمد صلی اللہ علیہ السلام  (حوالہ حاشیہ شرح عقائد ص101)

دنیا میں سب سے پہلے کون آیا

 ہر انسان کے دماغ میں یہ سوال ضرور پیدا ہوتا کہ دنیا میں سب سے پہلے کون آیا ہے  تو جواب ہے کہ دنیا میں سب سے پہلے جنات آ یا ہے اور اس کے ایک ہزار سال بعد انسان دنیا میں آیا ہے  مولانا سہیل صاحب 

روزہ کیا ہے

 روزہ اللّٰہ کی خاص انعام ہے بندوں پر روزہ ہر مسلمان عاقل بالغ پر فرض ہے اور روزہ رکھنے والے کا دن میں ایک دعا ضرور قبول ہوتی ہے اور روزہ کا بدلہ خود اللّٰہ تعالیٰ ہے اسلئے ہر مسلمان کو چاہئے کہ وہ اللّٰہ تعالیٰ کے لئے روزہ رکھے