آسمانی کتابوں کی تعداد کیا ہے ؟جواب

سوال آسمانی کتابوں کی تعداد کیا ہے 
جواب حق تعالیٰ نے انبیاء علیہم السلام پر ایک سو چار کتابیں نازل فرمائی ہیں جن میں سے سو100 صحیفے اور چار کتابیں ہیں 
سوال وہ انبیاء علیہم السلام جن پر آسمانی کتابیں نازل ہوئی ہے کتنے اور کون کون ہے 
جواب حق تعالیٰ نے کل آٹھ نبیوں و رسولوں پر کتابیں نازل  کیں جن کے نام بالترتیب یہ ہے 
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت شیش علیہ السلام 
حضرت ادریس علیہ السلام 
حضرت ابرہیم علیہ السلام 
حضرت داؤد علیہ السلام 
حضرت موسیٰ علیہ السلام 
حضرت عیسیٰ علیہ السلام 
حضرت محمد صلی اللہ علیہ السلام 
(حوالہ حاشیہ شرح عقائد ص101)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سلمان خان کی ایک عادت مجھے پسند ہے

خدا کی قسم ہے، فلاح کے گھر نہیں جاوں گا

سیارہ فلم کیوں دیکھے؟