نا پاک چربی والا صابن
سوال 👈مردار اور حرام جانوروں کی چربی کے صابن سے پاکی حاصل ہوگی نماز وغیرہ درست ہو گی یا نہیں؟
جواب 👈ایسے صابن کا استعمال کرنا جائز ہے
کیونکہ صابن بن جانے کے بعد اس کی ماہیت تبدیل جاتی ہے
اس لئے ایسے صابن کا استعمال کرنا جائز
ایک وصول یاد رکھا چاہئے
ہر وہ نا پاک چیز اگر اس کو دوسری چیز کی طرف منتقل کردیا جائے تو اس شی کا حکم بدل جاتے ہیں جیسے چربی والا صابن کا حکم بدل گیا ہے
حوالہ آپ کے فقہی مسائل ج2 ص24
علمی باتوں کے لیے ہم سے جڑے مولانا محمد سہیل لطیفی

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں