لڑکیوں کو ناخن لمبے کرنا جائز ہے یا نہیں
سوال👈 لڑکیوں کو ناخن لمبے کرنا جائز ہے یا نہیں
جواب👈 سنت تو یہی ہے کہ ہر ہفتے ناجن اتارے یعنی کانٹے
اگر چالیس دن گزر گئے اور ناخن نہیں اتارے تو گناہ گار ہو گا اس لئے ہرمرد و عورت کے لئے ضروری ہے کہ وہ چالیس دن سے پہلے پہلے ناخن کانٹ لے
حوالہ آپ کے فقہی مسائل ص519
یہی حکم ان بالوں کا ہے
جب کو صاف کیا جاتا ہے
اس میں مرد اور عورت دونوں برابر ہیں
حوالہ آپ کے فقہی مسائل ص519

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں