اشاعتیں

میت کے بارے میں اسلامی تعلیمات مولانا محمد سہیل لطیفی لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

میت کے بارے میں اسلامی تعلیمات

تصویر
میت کے بارے میں اسلامی تعلیمات   ہر انسان کو موت سے سابقہ پڑتا ہے امیر ہو یا غریب فقیر ہو یا بادشاہ مسلم ہو یا غیر مسلم ہر ایک کے لیے ایک نہ ایک دن موت یقینی ہے  مرنے والے کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے یہ اہم ترین مرحلہ ہے  کیونکہ ظاہر ہے کہ لاش کو گھر میں تو رکھا نہیں جا سکتا یقینا اسے کہیں نہ کہیں منتقل کیا جائے گا  تو اب اس بارے میں طریق مختلف ہو گئے  پارسیوں نے یہ طریقہ اپنایا کہ مردے کی لاش کو حرام خور پرندوں کے حوالے کر دیتے ہیں جو منٹوں میں اس کی ٹکا بوٹی کر ڈالتے ہیں   ہمارے برادران وطن ہندوؤں نے اپنے لاش کو اگ میں جلانے کا طریقہ اپنایا جس کی راکھ کو دریاؤں میں بہا دیا جاتا ہے  لیکن تمام معروف اسمانی مذاہب کے یہاں مردوں کو زمین میں دفن کرنے کا طریقہ ہے  اور اس کی ابتدا اس طرح ہوئ  کہ جب دنیا میں پہلی مرتبہ حادثہ قتل رونما ہوا  اور قابیل نے ہابیل کو مار ڈالا  تو حیران ہوا کہ بھائی کی لاش کو کہاں ٹھکانے لگائے  چنانچہ اللہ تعالی نے اس کے رہنمائی کے لیے کوا کو بھیجا جس نے اپنے عمل سے اسے دفن کا طریقہ بتایا...