اشاعتیں

فروری, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

وہ کون سی چیز ہے ؟

 سوال وہ کون سی چیز ہے جو آدھی کھانے کے بعد بھی پوری رہتی ہے جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ پوری ہےو  ہوٹل میں کھاتے ہیں وہی پوری  Md Sohail latifi 

وضو کی سنتیں یہ ہیں

وضو کی سنتیں یہ ہے 1 نیت کرنا 2 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا 3 ابتداء میں تین مرتبہ گٹو تک ہاتھ دھونا 4 مسواک کرنا 5 تین مرتبہ کلی کرنا 6 تین مرتبہ ناک میں پانی ڈالنا 7 منہ اور ناک کی صفائی میں مبالغہ کرنا 8 داڑھی میں خلال کرنا 9 انگلیوں میں خلال کرنا 10 تمام اعضاء وضو کو تین تین مرتبہ دھونا 11 پورے سر کا مسح کرنا 12 کانو کا مسح کرنا 13 ترتیب وار وضو کرنا 14  پے در پے اعضاء وضو دھونا اللّٰہ ہم سب کو سنت کے پابند بنائے 

پانی ایک انمول نعمت ہے

 پانی اللّٰہ کی ایک عظیم نعمت ہے قرآن پاک میں اللّٰہ تعالیٰ نے جا بجا اس نعمت کا تذکرہ فرمایا ہے  سورۂ الفرقان میں ہے جس کا ترجمہ یہ ہے ،،،،،اور وہی ہے کہ اپنی باران رحمت سے پہلے ہواؤ ں کو بھیجتا ہے کہ وہ بشارت لے کر آتی ہے اور ہم آسمان سے پانی برساتے ہیں جو پاک صاف کرنے کی چیز ہے تاکہ مردہ زمین میں جان ڈال دیں اور اپنی مخلوقات میں سے بہت سے چوپاؤں اور بہت سے آدمیوں کو سیراب کر دیں اسلئے ہم سب کے لیے ضروری ہے کہ ہم لوگ پانی کی قدر کریں 

وضو میں چار فرض ہے

 وضو کے شروع کرنے سے پہلے وضو کے فرض سے واقف ہونا ضروری ہے وضو میں کل چار 4 فرض ہے 1پورے چہرے کا دھونا  2 کہنیوں سمیت دونوں ہاتھوں کا دھونا  3 چوتھائی سر کا مسح کرنا 4 ٹخنوں سمیت دونوں پیروں کا دھونا