وضو میں چار فرض ہے

 وضو کے شروع کرنے سے پہلے وضو کے فرض سے واقف ہونا ضروری ہے

وضو میں کل چار 4 فرض ہے

1پورے چہرے کا دھونا 

2 کہنیوں سمیت دونوں ہاتھوں کا دھونا 

3 چوتھائی سر کا مسح کرنا

4 ٹخنوں سمیت دونوں پیروں کا دھونا 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سلمان خان کی ایک عادت مجھے پسند ہے

خدا کی قسم ہے، فلاح کے گھر نہیں جاوں گا

سیارہ فلم کیوں دیکھے؟