سلمان خان کی ایک عادت مجھے پسند ہے
میرا فلمی دنیا🌎 سے کوئی تعلق نہیں ہے👳
لیکن مجھے سلمان خان کی ایک عادت بہت زیادہ👍 پسند ہے
🌹
مجھے سلمان خان کے فعل سے کوئی
تعلق نہیں ہے کہ وہ کیا کام کرتے ہیں
بلکہ مجھے سلمان خان کے دل سے تعلق ہے
🌹
🌹سلمان خان دل کا بادشاہ ہے🌹
سلمان خان جب بھی کسی کی مدد
کرتا ہیں تو دل سے کرتا ہیں دنیا🌎
والوں کو دیکھانا مقصد نہیں ہوتا ہے
🌹
🌹
🌹
🌹
🌹
🌹
یہی عادت مجھے بہت زیادہ پسند ہے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
میرے طرف سے سلمان خان کو دل سے سلام
میں مولانا محمد سہیل لطیفی کٹیہار
Islami post
Islami malumat
Md sohail Latifi

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں