پانی ایک انمول نعمت ہے

 پانی اللّٰہ کی ایک عظیم نعمت ہے قرآن پاک میں اللّٰہ تعالیٰ نے جا بجا اس نعمت کا تذکرہ فرمایا ہے

 سورۂ الفرقان میں ہے جس کا ترجمہ یہ ہے ،،،،،اور وہی ہے کہ اپنی باران رحمت سے پہلے ہواؤ ں کو بھیجتا ہے کہ وہ بشارت لے کر آتی ہے اور ہم آسمان سے پانی برساتے ہیں جو پاک صاف کرنے کی چیز ہے تاکہ مردہ زمین میں جان ڈال دیں اور اپنی مخلوقات میں سے بہت سے چوپاؤں اور بہت سے آدمیوں کو سیراب کر دیں

اسلئے ہم سب کے لیے ضروری ہے کہ ہم لوگ پانی کی قدر کریں 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سلمان خان کی ایک عادت مجھے پسند ہے

خدا کی قسم ہے، فلاح کے گھر نہیں جاوں گا

سیارہ فلم کیوں دیکھے؟