روزہ افضل عبادت ہے

محترم حضرات تمام عبادات کا اپنے طور پر ایک بڑا مرتبہ اور مقام ہے نماز ہم عبادت ہے جس کو دین کا ستون قرار دیا گیا ہے
حج ایک ایسی عبادت ہے جس کے کرنے سے انسان کے گناہ دھل جاتے ہیں 
زکاۃ مالی عبادت ہے اس کا اجر ثواب بہت زیادہ ہے 
روزہ کی فضیلت بھی بہت ہے اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا اے مسلمانو تم پر روزہ فرض کیا گیا ہے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیا گیا تھا دین اسلام کی تکمیل نبوت کے اختتام اور تعلیم محمدی کے کمال کی یہ بڑی دلیل ہے کہ گزشتہ امتوں نے اپنے اپنے نبی کی تقلید اور پیروی کے جس سبق کو چند ہی روز میں بھلا دیا نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی لاکھوں و کروڑوں امت اس کو اب تک یاد رکھا ہے 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سلمان خان کی ایک عادت مجھے پسند ہے

خدا کی قسم ہے، فلاح کے گھر نہیں جاوں گا

سیارہ فلم کیوں دیکھے؟