Bike چلانے والا دھیان دے
Bike
Bikeچلانے والا دھیان دے Bike
کیا آپ کو زندگی سے پیار نہیں ہے ؟
کیا آپ کو اپنے فیملی سے پیار نہیں ہے❌
بائک حساب سے چلاؤ
ایسا نہ ہو کہ اپ کی تھوڑی سی غلطی کی وجہ سے اپ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھو
آپ تھوڑی سی انجوائے کے لیے اپ اپنی جان میں ہلاکت ڈال سکتے ہیں
فیملی والوں کے لیے بوجھ بن سکتے ہیں
اس لیے آپ تمام بھائیوں سے درخواست ہے
کہ بھائی گاڑی دھیرے سے چلاؤ
دس منٹ لیٹ پہنچو گے تو کیا ہو جائے
دس منٹ پہلے پہنچنے کے چکر میں اگر آپ اپنی جان کو
اپنے ہاتھ سے کھو دو یا پھر اپنے ہلاکت کو خود سے دعوت دے دو
تو پھر اس کا کیا علاج ہو سکتا ہے
اس لیے میرے بھائیو جان بچا کے کوئی بھی کام کرو
ہر چیز حدود میں ٹھیک رہتا ہے ہر چیز اعتدال میں ٹھیک رہتا ہے
سمجھیں
اس لیے آپ لوگوں سے اپیل ہے
بھائی جان بچا کر گاڑی چلانا
سمجھیں کیونکہ اپ کو ہر روز گاڑی چلانا پڑتا ہے
ایک دن کا تو معاملہ نہیں
اس لیے ہمیشہ معتدل کے ساتھ گاڑی چلائیے
درمیانی چال چلیے
اس سے کچھ بھی نہیں ہوگا انشاءاللہ تعالی
لیکن احتیاط سے گاڑی چلائیے
خلاصہ کلام یہ ہے
کہ حساب سے گاڑی چلائیے ایسا نہ ہو کہ اپ کی تھوڑی سی غلطی کی وجہ سے
آپ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھو
اور فیملی والوں کو تکلیف میں رکھو
اس لیے میڈیم گاڑی چلائیے
دھیرے سے

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں